سرگودھا کے ایک گائوں نے باہر سے کسی بھی شخص کے داخل ہونے پر پابندی عائد کر کے اپنی نجی فورس بنا کر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا پر سرگودھا
کے ایک گائوں نے باہر سے کسی بھی شخص کے داخل ہونے پر پابندی عائد کر کے اپنی نجی
فورس بنا کر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق ملک
میں کورونا وائرس کی جاری وبائ کے لئے حکومت کے
احتیتاطی تدابیر کو مکمل طور پر اختیار کرتے ہوئے سرگودھا کے علاقہ شاہ نکڈ ر کے
گاوں چک 159 شمالی کے مکینوں نے اتفاق رائے سے فیصلہ کر کے اپنے گاوں کی نجی فورس
بنا کر اپنے گاوں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا اور گاوں میں داخل ہونے
والےhttps://youtu.be/qvluo-TEhU0
دوسرے شہر یا گاوں سے آنے والوں کو روک دیا اور
علاقہ کی مساجد میں اعلان کروا دیا گیا کہ کوئی بھی دوسرے شہر سے آنے والے اپنے
مہمانوں کو گاوں میں انے سے منع کردیں اور اپنے فیصلہ کی خلاف ورزی نہ ہونے دیں
ورنہ نجی فورس کسی کوئی گاوں داخل نہیں ہونے دے گی۔
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات
Comments
Post a Comment
ALWAYS WELCOME TO OUR DAILY PAGE VISITOR.
ALSO SEARCH OUR YOUTUBE CHANEL "HUQ TV".